اسلام آباد، سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت

اسلام آباد، سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت

ڈِیسک: سپریم کورٹ میں پاناما کیس سے متعلق سماعت جاری،جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ پاناما کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے  وکیل نعیم بخاری ہیں۔

 نعیم بخاری کا دلائل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے اپنے خطاب اور عدالتی جواب میں قطری خط اورسرمایہ کاری کا ذکر نہیں کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا تھا کہ جدہ اور دبئی میں سرمایہ کاری کا پورا ریکارڈ موجود ہے، لیکن جدہ فیکٹری کا ریکارڈ ابھی تک عدالت میں پیش نہیں کیاگیا اور بنک ٹرانزیکشن کا بھی کوئی ریکارڈ  اب تک پیش نہیں کیا گیا۔

متعلقہ خبریں