پشاور زلمی کیلئےانعام کا اعلان، عمران خان ناراض ہوگئے

پشاور زلمی کیلئےانعام کا اعلان، عمران خان ناراض ہوگئے

ویب ڈیسک: پرویزخٹک کے پشاور زلمی کیلئے انعام کے اعلان پر کپتان نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئَے کہا کہ عوام کا پیسہ ناعام کے طور پر  پرائیویٹ کلب  کو کیوں دیا جا نا غلط ہے 

تفصِلیات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویزخٹک نے پشاور زلمی کیلئے انعام کا اعلان تو چئیرمین عمران خان ناراض ہوگئے

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویزخٹک کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پرویزخٹک  وضاحت کریں کہ عوام کا پیسہ  پرائِیویٹ کلب کو  دینے کا کیا جواز بنتا ہے۔ دوسری طرف پشاور زلمی کی ٹیم   نے کھلاڑیوں کے متعلق عمران خان کے کے الفاظ پر ناراضگی کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا نے پاکستان سپر لیگ کا ٹائٹل جیتنے والی پشاورزلمی کیلئے دو کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ خبریں