وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، جے آئی ٹی تحقیقات اور ڈان لیکس رپورٹ پر مشاورت

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، جے آئی ٹی تحقیقات اور ڈان لیکس رپورٹ پر مشاورت

ویب ڈیسک: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ڈان لیکس رپورٹ ، جے آئی ٹی اور سیاسی صورتحال زیر بحث آئی ۔

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا ،اجلاس میں جے آئی ٹی سمیت ڈان لیکس   رپورٹ اور ملکی سیاسی صورحال پر مشاورت کی گئی ۔مشاورتی اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار،وزیر مملکت  مریم اورنگزیب اور آصف کرمانی سمیت  وفاقی وزرا، مشیر اور پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ 

متعلقہ خبریں