کابل:صوبے پروان میں دھماکا،افغان علما کونسل کے رہنما سمیت7طلبا جاں بحق

کابل:صوبے پروان میں دھماکا،افغان علما کونسل کے رہنما سمیت7طلبا جاں بحق

ویب ڈیسک: افغانستان کے   صوبے پروان میں واقع ایک مدرسے میں ایک زور دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں افغان علماکونسل کے رہنمامولوی عبدالرحیم شاہ حنفی سمیت 9طلباء ہلاک ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق دھماکےدھماکہ صبح سویرے تدریس شروع ہونے کے بعد مدرسے میں ہوا اور اس وقت بچے بھی وہاں موجود تھے۔

دھماکے کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کی گئی۔دھماکے کے بعد  لاشو ں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

سیکیورٹی حکام نے مدرسے کو سیل کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں