وزیراعطم نوازشریف کا ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبارک ,

وزیراعطم نوازشریف کا ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبارک ,

ڈیسک:وزیراعطم نوازشریف نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبارک دی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ حکومت اور پاکستانی عوام کے جانب سے ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب مبارکبادپیش کرتا ہوں۔وزیراعظم نواز شریف نے مزید کہا کہ ری پبلکن امیدوار ٹرمپ کا انتخاب امریکی عوام کی جمہوریت اورآزادی پریقین کی جیت ہے۔

متعلقہ خبریں