روس نےامریکی انتخابات میں مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کی جتوانے میں مدد کی ،سی آئی اے

روس نےامریکی انتخابات میں مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کی جتوانے میں مدد کی ،سی آئی اے

ڈیسک:امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ روس نے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا۔

امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سی آئی اے کی جانب سے امریکی حکام کو بتایا گیا ہے کہ یہ بات بالکل واضح ہے کہ،

نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوانا روس کا اولین مقصد تھا۔

سی آئی اے کے مطابق روس نے امریکی انتخابات میں مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوانے میں اہم کردار ادا کیا

متعلقہ خبریں