الیکشن 2016 کے انتخابی نتائج کی تحقیقات کی جائے،اوباما

الیکشن 2016 کے انتخابی نتائج کی تحقیقات کی جائے،اوباما

ڈیسک:امریکی صدر باراک اوباما نے الیکشن 2016 کے انتخابات کے نتائج میں بیرونی عمل دخل اور سائبر حملوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

ہوم لینڈ سیکیورٹی ایڈوائزر لیزا موناکو کے مطابق صدر نے تحقیقاتی اداروں سے کہا کہ,

ان الزامات کی تفتیش کر کے رپورٹ ان کے عہدہ صدارت کے دوران ہی پیش کی جائے۔

بیان کے مطابق تحقیقاتی رپورٹ کے نتائج کو امریکی کانگریس کے سامنے رکھا جائے گا۔

دوسری طرف لیزا موناکو کا کہنا ہے کہ انتخابات کے دوران سائبر حملے کوئی نئی بات نہیں لیکن اس سال نتائج پر اثر انداز ہونے کی بھرپور کوشش کی گئی۔ 

متعلقہ خبریں