میری شخصیت فلموں سے ہی بنی، بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی

میری شخصیت فلموں سے ہی بنی، بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی

ڈیسک:انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق جب ایک ایونٹ کے دوران شلپا شیٹھی سے اداکاری چھوڑ کر بزنس وومن بننے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ،

'میں کبھی ایک کاروباری خاتون نہیں بنی، بات صرف یہ ہے کہ مجھے اپنی زندگی میں مختلف کام کرنا پسند ہے۔

ان میں سے کچھ میں میں کامیاب ہوئی جبکہ کچھ ناکام رہے۔

یکن اپنے مداحوں کے لیے میں ہمیشہ ایک اداکارہ رہنا چاہتی ہوں، کیوں کہ میری شخصیت فلموں سے ہی بنی۔

متعلقہ خبریں