پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا،

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا،

 ڈیسک:دھند کے باعث اسکول اور دفاتر جانے والوں کو بھی پریشانی کا سامنا ہے۔

جب کہ لاہور اور ملتان ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی بند کر دیا گیا ہے۔

جدہ سے ملتان آنے والی پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 740 کو دھند کے باعث کراچی کے جناح ٹرمینل پر اتار لیا گیا۔

اسلام آباد جانے والی پرواز کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔

جب کہ کراچی سے ملتان آنے والی ایئربلیو کی پروازکو بھی واپس بھیج دیا گیا۔

لاہورایئرپورٹ پربھی مقامی اور انٹرنیشنل فلائٹس تاخیر کا شکار ہوئیں۔

متعلقہ خبریں