سپر پاورز سمیت غیر ملکی بحری بیڑوں کی پاکستان آمد ، 36 ملکوں کی فورسز اور مبصرین شریک

سپر پاورز سمیت غیر ملکی بحری بیڑوں کی پاکستان آمد ، 36 ملکوں کی فورسز اور مبصرین شریک

ویب ڈیسک: پاک بحریہ کی کثیر القومی مشقیں’’ امن2017‘‘ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے جس میں 36 غیر ملکی فورسز  اور مبصرین شرکت کر رہے ہیں۔ 

پاکستان کی بحری حدود میں پاک بحریہ کی کثیر القومی مشقوں’’امن 2017‘‘ کا آغاز ہوگیا ہے ۔ مشقوں میں پاکستان سمیت 37 ممالک کی بحریہ حصہ لے رہی ہں، امن مشقوں میں چین کے 3 بحری بیڑے، روس کے 3 اورامریکا کے 4 جنگی بحری جہازشریک ہورہے ہیں۔ مشقوں میں آسٹریلیا، انڈونیشیا، ترکی، سری لنکا، برطانیہ اور جاپان کے دستے بھی بحری اثاثوں کے ساتھ شریک ہیں اور اپنے بحری اثاثوں سمیت حصہ لے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں