چمن شاہراہ سرانان پر جان لیوا ٹریفک حادثہ

چمن شاہراہ سرانان پر جان لیوا ٹریفک حادثہ

ویب ڈیسک: چمن شاہراہ سرانان شادنزئی کراس کے قریب ٹرک اورمسافر کوچ میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ، جبکہ 6 افراد زخمی۔

تفصیلات کے مطابق چمن ، شاہراہ سرانان شادنزئی کراس کے قریب ٹرک اور مسافر کوچ میں تصادم کے نتیجے میں مسافر کوچ میں سواردو خواتین جاں بحق، 6 افراد زخمی،

لیویز کی امدادی ٹیموں نے فوری طور پر جائے حادثہ پہنچ کر جاں بحق اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ، زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک

متعلقہ خبریں