جے آئی ٹی پرحملہ سپریم کورٹ پرحملہ ہے،شاہ محمود قریشی

جے آئی ٹی پرحملہ سپریم کورٹ پرحملہ ہے،شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک:  جے آئی ٹی سپریم کورٹ کے حکم پر قائم کی گئی جے آئی ٹی کو متنازع بنا کر بائیکاٹ کرنے کا منصوبہ بنایا جارہاہے

ملتان میں سینٹرل جیل کے باہرمیڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ  سپریم کورٹ کے حکم پر بنائی گئی  جے آئی ٹی  متنازع بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، جے آئی ٹی پرحملہ سپریم کورٹ پرحملہ ہے  ان کا کہنا تھا کہ  حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے،کیونکہ جےآئی ٹی میں مناسب جواب نہیں دے پا رہی، حکومت جے آئی  ٹی سے باگنا چا رہی ہے۔ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم تحقیقات تک اپنے عہدے سے الگ ہو جائے  کیوں وزیراعظم کے عہدے پر رہنے تک جے آئی ٹی پر دباؤرہے گا۔ اگر رکاوت بنائی گئی تو حکومت کے ساتھ ہونگے ان کا کہنا تھا آج جو حکومت پر تنقید کر رہے ہیں انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے جمشید دستی پر ایسے مقدمات بنائے گئے جن کا علم ہی نہیں، شاہ محمود قریشی  نے جمشید دستی کی رہائی کا مطالبہ کیا اور مطالبہ کیا

متعلقہ خبریں