گروپ ’ بی ‘ میں دلچسپ صورتحال، کونسی ٹیم جیتے گی اور کونسی ٹیم کو رخصتی کا پروانہ جاری ہوگا

گروپ ’ بی ‘ میں دلچسپ صورتحال، کونسی ٹیم جیتے گی اور کونسی ٹیم کو رخصتی کا پروانہ جاری ہوگا

ویب ڈیسک :آئی سی سی چمیپئنز ٹرافی میں بھارت کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد گروپ '' بی '' میں دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی ہے ۔

گروپ '' بی '' میں اس وقت پاکستان ،سری لنکا، جنوبی افریقہ او بھارت نے دو دو میچز کئے اورایک ایک پوائنٹ حاصل کر نےمیں کامیاب ہوئیں۔ ،اتوار کو بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین ہونے والا میچ اہمیت اختیار کر گیا گیا جو ٹیم بھی جیتی سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی دوسری کو رخصتی کا پروانہ جاری ہوجائے گا۔ میچ ڈرا ہونی کی صورت میں بھارت پلس رن ریٹ کے ساتھ سیمی فائنل تک پہنچ جائے گا۔ دوسری طرف پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ اگر برابر رہا تو فائدہ جنوبی افریقہ کو ہوگا۔

متعلقہ خبریں