پشاور ہائی کورٹ میں مشال کیس منتقل کرنے کی درخواست دائر

پشاور ہائی کورٹ میں مشال کیس منتقل کرنے کی درخواست دائر

ویب ڈیسک : مشال کے والد اقبال خان  نے   پشاور ہائی کورٹ میں مشال قتل  کیس منتقل کرنے کی درخواست دائر کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ  میں مشال قتل کیس کی درخواست دائر کر دی گئی ہے درخواست مشال خان کے والد اقبال خان نے جمع کرائی۔ دائر کئے گئے درخواست میں کہا گیا ہے واقعے میں بااثرافراد ملوظ ہیں ۔  مردان میں ہمیں سیکیورٹی خدشات ہے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ   مشال قتل کیس کا ٹرائل مرادب سے ہری پور یا کسی اور مناسب جگہ منتقل کیا جائے۔ درخواست  میں یہ بھی کہاگیا ہے کہ  مشال قتل کیس کا ٹرائل سنٹرل جیل میں کیا جائے تاکہ سیکیورٹی خدشات نہ ہو۔ 

متعلقہ خبریں