پاکستان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کشمیر پر ثالثی کی پیشکش یاد دلادی،ترجمان دفترِخارجہ نفیس زکریا

پاکستان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کشمیر پر ثالثی کی پیشکش یاد دلادی،ترجمان دفترِخارجہ نفیس زکریا

ڈیسک: ترجمان دفترِخارجہ نفیس زکریا نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور ساتھ مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کا ان کا بیان بھی یاد دلادیا۔

اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا کہ امریکا کے نومنتخب صدر نے کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی تھی، اور ہم نے ان کی اس پیشکش پر ان کا خیر مقدم بھی کیا تھا۔

متعلقہ خبریں