ایک ہی خاندان کے 12افراد سمندر کی بے رحم موجوں کی نظر

ایک ہی خاندان کے 12افراد سمندر کی بے رحم موجوں کی نظر

ویب ڈیسک:کراچی ہاکس بے میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد نہاتے ہوئے ڈوب گئے، 11کی لاشیں نکال لیں گئیں  ہیں ۔

کراچی ناظم آباد سے تعلق رکھنے والا یہ بدقسمت خاندان   پکنک منانے کیلئے کراچی ہاکس بے   گیا لیکن پکنک کی خوشی  راس نہ آئی ۔ہاکس بے پر  نہاتے ہوئے 12 افراد سمندرکی لہروں کا شکار ہوگئے ۔ایدھی اور ریسکیوکو اطلاع ملنے ہی موقع پر پہنچ گئیں اور 11افراد کی لاشیں نکال لیں   جن میں چار خواتین او دو بچے بھی شامل ہیں۔ملنے والی لاشوں کو مرشد اسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔وزیر اعلیٰ سندھ نے افسوسناک سانحے کا نوٹس لے لیا ہے اور سیکریٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

متعلقہ خبریں