ورلڈالیون کی ٹیم اچھی ہےمقابلہ اچھاہوگا،شعیب ملک

ورلڈالیون کی ٹیم اچھی ہےمقابلہ اچھاہوگا،شعیب ملک

ویب ڈیسک :قومی کرکٹر شعیب ملک  نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل ٹیم کا آنا اچھا اقدام ہے،ورلڈ الیون سے سیزیز جیتنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل ٹیم کا آنا اچھا اقدام ہے اس کا کریڈٹ پی سی بی کوجاتاہے۔شعیب ملک نے کہا کہ ورلڈالیون کی ٹیم اچھی ہےمقابلہ کانٹے دار ہوگا چیمپیئنزٹرافی جیتنےکےبعدکھلاڑی پُراعتمادہیں۔شعیب ملک نے مزید  کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں کوبیٹنگ سےمتعلق ٹپس دی ہیں جب تک کارکردگی اچھی ہےکھیلتارہوں گا۔

متعلقہ خبریں