بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان کو دھمکی

بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان کو دھمکی

ویب ڈیسک:  کلبھوشن پر پاکستان کی کارروائی مضحکہ خیز ہے ،اس کو بچانے کے لیےکسی بھی حد تک جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نےراجیہ سبھا میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ کلبھوشن کے معاملے پر پیشرفت کی تو پاکستان دو طرفہ تعلقات کےمضمرات پیش نظر رکھے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے لیے سپریم کورٹ کا وکیل کریں گے اورضروری ہواتو بھارتی صدر سے بھی رابطہ کریں گے۔

بھارتی وزیر نے کہا کہ ہم اس معاملے پربے خبر نہیں ، کلبھوشن بھارت کا بیٹاہے اور اس کےمعاملے پراس کے اہل خانہ سے رابطے میں۔

متعلقہ خبریں