ماہرین کے مطابق مردوں کے سفید بال دل کی بیماریوں کی وارننگ ہیں

ماہرین کے مطابق مردوں کے سفید بال دل کی بیماریوں کی وارننگ ہیں

ماہرین نے مردوں میں وارننگ جاری کر دی ہے کہ بالوں کا سفید ہونادل کی بیماریوں کے خدشات بڑھنے کی نشانی ہیں،

سائنسدانوں نے مردوں کو وارننگ جاری کر دی۔

بالوں میں سفیدی جھلکنے لگے تو عمر ڈھلنے کا احساس ہونے لگتا ہے، اُس پر سائنسدانوں کی اس وارننگ سے مردوں کو مزید پرییشانی میں مبتلا کر دیا ہے کہ  مردوں کے سفید ہوتے بال دل کی بیماری کے بڑھتے ہوئے خطرات کی نشاندہی بھی کرتے ہیں ۔

یونیورسٹی آف قاہرہ کی تحقیق میں 545 مردوں میں سفید بالوں اور دل کی بیماری کے خطرے کے درمیان تعلق کا مطالعہ کیا گیا۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جتنی سفید رنگت زیادہ تھی اتنا ہی دل کی بیماری کا خطرہ بھی زیادہ تھا

متعلقہ خبریں