ہالی ووڈ ، فلم ریٹرن آف زینڈر کیج کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ، فلم ریٹرن آف زینڈر کیج کا نیا ٹریلر جاری

ڈیسک:ہالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار وِن ڈیزل ایک بار پھر ایکشن میں نظر  آئیں گے۔

 فلم ریٹرن آف زینڈر کیج  کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

خفیہ ایجنٹ زینڈر کیج کو ایک بار پھر سامنے آنا پڑا، اس بار اسے سامنا ہے ایک ایسے گینگ کا جن کے پاس ایک ایسا آلہ ہے۔

جس سے وہ دنیا بھر کے فوجی سیٹلائٹ کو کنٹرول کر سکیں گے۔

یہ بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی ہالی میں پہلی فلم ہے۔

 فلم 20 جنوری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں