پاناما لیکس کیس، قطری شہزادے کا خط افسانے کے سوا کچھ نہیں،جے آئی ٹی

پاناما لیکس کیس، قطری شہزادے کا خط افسانے کے سوا کچھ نہیں،جے آئی ٹی

جویب ڈیسک :سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی جے  آئی ٹی  رپورٹ میں  انکشافات سامنے آگئے جے آئی ٹی رپورٹ میں  قطری شہزادے کے خطوط  میں کوئی حقیقت نہیں یہ محض ایک  فسانہ ہیں۔

ج سپریم کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میں جے آئی ٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قطری خاندان سے بیریئر سرٹیفیکیٹس کی شریف خاندان کو منتقلی میں کوئی حقیقت نہیں ہے اور یہ ایک ججھوٹی کہانی ہے  رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قطری شہزادے کے خطوط حقیقت نہیں یہ محض ایک فسانہ ہیں،غیرملکی حکومتوں کے خطوط کے بعد قطری خط کی حیثیت بے معنی ہوگئی ہے۔

 

متعلقہ خبریں