یوٹیوب پر ہر روز ایک ارب سے زائد گھنتوں کی ویڈیو دیکھی جاتی ہیں

یوٹیوب پر ہر روز ایک ارب سے زائد گھنتوں کی ویڈیو دیکھی جاتی ہیں

ویب ڈیسک:یوٹیوب ویڈیو شیئرنگ کے حوالے سے سب سے مشہور ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر جہاں لاکھوں افراد اپنی ویڈیو آپ لوڈ کرتے ہیں وہیں کروڑوں افراد یوٹیوب کو دیکھتے بھی ہیں، اکثر صارفین کے موبائل ڈیٹا جلدی ختم ہونے کی بنیادی وجہ بھی یوٹیوب ہی ہے۔

یوٹیوب کے مطابق اس پلیٹ فارم پر ہر روز ایک ارب گھنٹوں سے زیادہ کی ویڈیو دیکھی جاتیں ہیں جو تعداد یقینا بہت زیادہ ہے۔

2015 میں یوٹیوب کے صارفین راز 50 کروڑ گھنتوں سے زیادہ کی ویڈیو دیکھتے  تھے۔ یوٹیوب کا کہنا ہے کہ روز کے ایک ارب گھنٹوں کی ویدیو دیکھتے کا سمگ میل 2016 میں ہی عبور کر لیا گیاہے۔یوٹیوب کی کوشش ہے کہ اب لوگ زیادہ تعداد میں ویڈیو دیکھنے کی بجائے زیادہ ویڈیو دیکھیں ۔

یوٹیوب بلاگ کی پوسٹ کے مطابق ایک ایک ارب گھنٹوں کو اگر عرصے میں تبدیل کیا جائے تو یہ ایک لاکھ سال سے زیادہ 114155 سنتے ہے       

متعلقہ خبریں