بلاول ابھی بچہ ہے،چوہدری نثار

بلاول ابھی بچہ ہے،چوہدری نثار

ڈیسک:اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران چوہدری نثار نے کہا کہ بلاول غیر سنجیدہ بچہ ہے اسے سیاست کی الف ب نہیں آتی، وہ اپنے والد کی عمر کے لوگوں کو الٹے القابات سے نواز رہا ہے۔ بلاول بھٹو کو سندھی کیا اردو بھی نہیں آتی ،کیوں کہ وہ باہر پلہ بڑا ہے  ایک ایسا بچہ جو اس ملک کی زبان تک نہیں جانتا ،اور وہ پاکستانی سیاست میں قدم رکھتا ہے یہ تعجب کی بات ہےانہوں نے کہا کہ  معلوم نہیں ایک 27 سال کا لاعلم بچہ پیپلز پارٹی جیسی بڑی جماعت کی کیسے قیادت کررہا ہے، کچھ لوگ ہے جو جو بلاول زرداری کے منہ میں بات ڈالتے ہیں۔

متعلقہ خبریں