خطرے کے بادل دور، پاکستان ورلڈ کپ کھیلے گا

خطرے کے بادل دور، پاکستان ورلڈ کپ کھیلے گا

ویب ڈیسک:پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے ہرا کرورلڈ کپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کر لیا

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز میں کھیلی جانے والے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان نےویسٹ انڈیز کو شکست دے نہ صرف سیریز اپنے نام کر لی بلکہ آئندہ ورلڈ کپ 2019 کیلئَے بھی براہ راست کوالیفائی کر لیا،

سیریز میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو  1-2 سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کی آخری میچ میں شعیب ملک نے سنچری سکور کی، سنچری سکور کر کے شعیب ملک نے مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

متعلقہ خبریں