پریانکا چوپڑاکی واپسی، ایک بار پھر بالی ووڈ میں جلوہ گر ہوں گی

پریانکا چوپڑاکی واپسی، ایک بار پھر بالی ووڈ میں جلوہ گر ہوں گی

ویب ڈیسک:بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے پہلے بالی ووڈ میں ایک عرصے تک کام کرکے خوب کامیابی سمیٹی اورپھر ہالی ووڈ جاکر بھی ان کی ترقی کا سفر جاری رہا تاہم ایک بار پھر وہ بالی ووڈ فلموں میں اداکاری کرتی نظرآئیں گی۔

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نا صرف امریکی ٹی وی سیریل ‘کوانٹیکو’ میں ایف بی آئی ایجنٹ کا کردارنبھا رہی تھیں بلکہ ان کی پہلی ہالی ووڈ فلم “بے واچ” بھی ریلیز ہونے والی ہے لیکن اب شاید اداکارہ کوہالی ووڈ پراجیکٹس کی آفر نہیں ہورہی اس لئے انہوں نے واپس بالی ووڈ میں انٹری کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں