پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا،

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا،

ڈیسک: پاکستان اور اسٹریلیا کے مابین  پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے کل برسبین میں کھیلا جائے گا۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم  کے کپتان اظہر علی کہتے ہیں وہ ورلڈ کپ میں براہ راست جانے کے لیے اس ون ڈے سیریز کی اہمیت سےواقف ہیں۔

 کہتے ہیں ٹیم  کا مورال بلند ہے   جیتنے کی بھر پور کوشش کرینگے ۔

یاد رہے کہ  ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں  تینوں ٹیسٹ میچوں میں پاکستان ٹیم کو ناکامی کا سامنا پڑا تھا۔

 

متعلقہ خبریں