ماہرہ خان کی فلم رئیس کا گانا ’اڑی اڑی جائے‘ ریلیز

ماہرہ خان کی فلم رئیس کا گانا ’اڑی اڑی جائے‘ ریلیز

ڈیسک:بالی ووڈ میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم “ رئیس ” کے 2 گانے پہلے ہی ریلیز ہوچکے ہیں اور اب   ماہرہ خان کی فلم’’ رئیس ‘‘ کا گانا ’’ اڑی اڑی جائے‘‘   گانا ریلیز کردیا گیا ۔ گانے میں پہلی بار کنگ خان اور ماہرہ خان گجراتی رقص  کرتے ہوئے نظر آئینگے۔پاکستان اوربھارت سمیت دنیا بھرمیں مداحوں کی جانب سے انتظارکی جانے والی فلم “ رئیس ”  پچیس جنوری کو ریلیزہونے جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں