بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ،2 شہری شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ،2 شہری شہید

ویب ڈیسک: بھارتی فوج  کا   لائن آف کنٹرول فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ،جندروٹ اور تنہ پانی سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ ،2 شہری شہید ہوگئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جندروٹ اورتتہ پانی سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ سے  2 شہری شہید ہو گئے ۔

آئی ایس پی آر شہید ہونےوالوں میں بھابھراگاؤں کےوقاریونس اوراسد علی شامل ہیں۔پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا۔

دوسری طرف  بھارتی ڈپٹی  ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ  طلب کیا گیا اور ایل او سی پر بھارتی فائرنگ اور 2شہریوں کی شہادت کے واقعے پر احتجاج رکارڈکرایا گیا۔

متعلقہ خبریں