جے آئی ٹی نے سابقہ وزیرداخلہ رحمان ملک کو بھی منگل کے روز طلب  کرلیا

 جے آئی ٹی نے سابقہ وزیرداخلہ رحمان ملک کو بھی منگل کے روز طلب  کرلیا

ویب ڈِیسک:پاناما کیس سے متعلق تحقیقاتی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے سابقہ وزیر داخلہ رحمان ملک کو طلب کر لیاہے۔   

اس سلسلے میں سینیٹر رحمان ملک کو  طلبی کا نوٹس  جاری کیا گیا ۔نوٹس ان کی رہائش گاہ پر ان کے ترجمان نے وصول کرلیا ہے ۔جے آئی ٹی سابق وزیر داخلہ سے شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات سے متعلق سوالات کرے گی ۔ رحمان ملک اس وقت بیرونی ملک دورے پر ہے جس کے باعث کل جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوسکیں گے  ذرائع کے مطابق رحمان ملک نے  جے آئی ٹی کو نئی تاریخ دینے کی درخواست کی ہے۔

متعلقہ خبریں