وزیر اعظم نے نہال ہاشمی کو پارٹی نے نکال  دیا

وزیر اعظم نے نہال ہاشمی کو پارٹی نے نکال  دیا

ویب ڈیسک :انضباطی کمیٹی کی سفارشات پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے نہال ہاشمی کو نکالنے کی منظوری دے دی.

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن  کی نیشنل ایتھکس اینڈ ڈسپلن کمیٹی کے کنوینرراجہ ظفر الحق کے مطابق کمیٹی نے نہال ہاشمی سے متعلق اپنی رپورٹ اورسفارشات پارٹی صدر نوازشریف کو بھجوا دیں۔وزیراعظم نواز شریف سفارشات کی منظوری دیتے ہوئے پارٹی پالیسی اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نہال ہاشمی کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔واضح رہے کہ نہال ہاشمی پارٹی قیادت کی جانب سے متنازعہ تقریر پر کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے پائے تھے جس پر آج پارٹی قیادت نے ایکشن لیتے ہوئے انہیں پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ 

 

متعلقہ خبریں