نیب خیبرپختونخوا حرکت میں،کسٹم اہلکاروں کے خلاف تحقیقات کی منظوری

نیب خیبرپختونخوا حرکت میں،کسٹم اہلکاروں کے خلاف تحقیقات کی منظوری

ویب ڈیسک:

نیب خیبرپختونخوا کرپشن کے الزام میں ملوث کسٹم ڈیپارٹمنٹ کےکئی افسران کےخلاف تحقیقات کاحکم دیدیا۔

نیب حکام کے مطابق کسٹم افسران پرمہنگی گاڑیوں کےغیرقانونی کلیئرنس کاالزام ہے.

افسران نے3ہزارسی سی گاڑیوں کی غیر قانونی کلیئرنس کی جس سے قومی خزانے کو نقصان پہنچا۔

نیب خیبر پخون خوا نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ڈی آئی خان کےکئی افسران جنہوں نے کرپشن اوراختیارات کا ناجائز استعمال کاالزام ہے کیخلاف بھی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

اس کے علاوہ   نیب نے ٹی ایم اےآفیشلزنےپلازہ کی تعمیرکیلئے غیرقانونی طریقےسےنقشے کی منظوری دی اور سرکاری زمین کا حصہ بھی نجی پلازہ کودیاگیا کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی۔

نیب حکام کے مطابق حکومت کو145ملین کانقصان ہوا

متعلقہ خبریں