سابق وزیراعظم نوازشریف کی اسلام آباد سے لاہور تک ریلی احتتام پذیر

سابق وزیراعظم نوازشریف کی اسلام آباد سے لاہور تک ریلی احتتام پذیر

ویب ڈیسک؛نوازشریف کی جی ٹی روڈ مشن مکمل ہوگیا۔ 14 اگست کو اپنا پروگرام دوں گا، نواز شریف

سابق وزیراعظم نوازشریف  کی اسلام آباد سے لاہور تک ریلی اپنے احتتام کو پہنچا۔ داتا دربار پہچتے ہی کارکنوں کی جانب سے والہانہ استقبال اور گل پاشی کی گئی۔

داتا دربار  کے اجتماع سے خطاب مِیں نوازشریف  نے وہی پرانی باتیں دہرائی ، کہا کہ

70 سال سے وزیراعظموں سے ایسا ہی سلوک ہوتا آرہا ہے
پاکستان کے ساتھ70سال سے ایسا ہوتا چلا آ رہا ہے،نوازشریف

 کیا یہ پاکستان بدلے گا یا نہیں بدلے گا؟

انوہوں نے کہا کہ لاہوریوں آپ کے وزیراعظم سے یہ سلوک ہوتا ہے
نوازشریف نے کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے  کہا کہ نوازشریف کو یہ کہہ کر نااہل قرار دے دیتے ہیں کہ بچے سے تنخواہ کیوں نہیں۔
نوازشریف نے کوئی سرکاری خورد برد نہیں کی،نوازشریف
نوازشریف نے عدلیہ پر پھر گولے برسائے کہا کہ  وہ کون سے لوگ ہیں جنھوں نے نوازشریف کو نااہل کیا ہے عوام سراپہ احتجا ج ہے  کیوں نکالا۔

نواز شریف نے کارکنوں سے بار بار کہا کہ کیا آپ کو میری نااہلی منظور ہے؟

داتا دربار میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف  آکر میں یہ بھی کہا کہ  14 اگست کو اپنا آئندہ کا لائحہ عمل دوںگا۔

متعلقہ خبریں