کوئٹہ میں پشین اسٹاپ پر دھماکا، 17 افراد شہید

کوئٹہ میں پشین اسٹاپ پر دھماکا، 17 افراد شہید

ویب ڈیسک: کوئٹہ    ایک بار پھر دہشتگردی  کا نشانہ بن گیا۔ دہشتگردوں نے پشین سٹاپ پر سیکیورٹی گاڑی کو نشانہ بنایا۔8 فوجی  جوان اور8عام شہری شہیدہوئے ۔

تفصیلات کے مطابق دھماکا اس قدر شدید تھا کہ آواز دور دور تک سنی گئی۔دھماکے کے فورا بعد آگ بھڑک  اٹھی۔

دہشتگردوں نے رات کے وقت کوئٹہ شہر کے علاقے   پشین سٹاپ پر سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور فورسز کے ٹرک کو نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں