فرانسیسی تحقیقاتی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ،

فرانسیسی تحقیقاتی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ،

ڈِیسک:فرانسیسی تحقیقاتی ٹیم نے گزشتہ ہفتے حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے ملبے کا جائزہ لیا ہے۔

اے ٹی آر طیارے بنانے والی کمپنی کے مینوفیکچرنگ و تیکنیکی ماہرین اور کریش سین ایکسپرٹس پر مشتمل فرانسیسی تحقیقاتی ٹیم نے حویلیاں میں پی آئی اے کے طیارے کے ملبے، انجن اور دیگر حصوں کا معائنہ کیا۔

ان کے ہمراہ سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ کے ارکان بھی موجود تھے۔

تحقیقاتی ٹیم طیارے کا بلیک بکس اوردیگر شواہد اپنے ہمراہ فرانس لے جائے گی،،

جہاں بلیک بکس میں ریکارڈ ہونے والی گفتگو کو ڈی کوڈ کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں