ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکس ٹیلرسن کو نیا امریکی وزیر خارجہ نامزد کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکس ٹیلرسن کو نیا امریکی وزیر خارجہ نامزد کردیا

ڈِیسک:غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نو منتحب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مٹ رومنی کے بجائے معروف بزنس مین ریکس ٹیلرسن  کو امریکا کا اگلا وزیر خارجہ نامزد کر دیا ہے۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق  ٹیلرسن کے عالمی رہنماؤں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔

اور وہ روسی صدر پیوٹن کے بھی قریبی دوستوں میں شمار ہوتے ہیں۔

متعلقہ خبریں