موجودہ حکومت چار مطالبات مانیں یا حکومت کرنا چھوڑ دیں، بلاول

موجودہ حکومت چار مطالبات مانیں یا حکومت کرنا چھوڑ دیں، بلاول

ڈِیسک: بلاول پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے ،۔

کہ حکومت کو چار مطالبات ماننا ہوںگے،ایوان میں جواب نہ ملا تو سڑکوں پر جواب لیں گے۔

وفاقی حکومت کو دئیے گئے اپنے پیغام میں بلاول بھٹو کا کہناتھاکہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد میں ناکام ہوگئی ہے۔

بلاول بھٹو کا مزید کہناتھاکہ حکومت پارلیمنٹ میں احتساب سے خوفزدہ ہے۔

اگر ہمیں ایوان میں جواب نہیں ملے گا تو پی پی سڑکوں پر جواب لے گی ۔

متعلقہ خبریں