کوئٹہ سریاب پل کے نیچے بارودی مواد کا جان لیوا دھماکا

کوئٹہ سریاب پل کے نیچے بارودی مواد کا جان لیوا دھماکا

ویب ڈیسک: کوئٹہ سریاب پل کے نیچے بارودی مواد کا دھماکا ، 2پولیس اہلکار جاں بحق، 9 زخمی

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سریاب روڈ پر پل کے نیچے نصب بارودی مواد کو ناکارہ بناتے ہوئے دھماکے کے نتیجے

2 پولیس اہلکار شہید ، دھماکے کے باعث میں پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی۔

شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں میں سے ایک کا تعلق بی ڈی یو سے تھا۔ 

متعلقہ خبریں