سماء ٹی وی چینل کا اسسٹنٹ کیمرہ مین تیمور خان جاں بحق

سماء ٹی وی چینل کا اسسٹنٹ کیمرہ مین تیمور خان جاں بحق

ویب ڈیسک: کراچی میں سماء ٹی وی چینل کا اسسٹنٹ کیمرہ مین تیمور دہشتگرد وں کی گولی کا نشانہ بن کر شہید۔

تفصیلات کے مطابقکراچی میں پولیس وین پر ہونے والے ٹریکر حملے کی کوریج کیلئے سماء ٹی وی چینل کی وین پر نامعلوم شگردوں کی فائرنگ سے وین میں موجود 22 سالہ تیمور خان سر اور سینہ پر گولیوں کا نشانہ بنا تیمور کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیا لیکن ڈاکٹروں کی کوششیں تیمور کی جان نہ بچا سکیں اور تیمور اسپتال میں دم توڑ گیا۔

متعلقہ خبریں