ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی،3 جوان شہید

ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی،3 جوان شہید

ویب ڈیسک: ایل او سی پر ایک بار پھر بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان آرمی کے 3 جوان شہید ،

تفصیلات کے مطابق فائرنگ بھمبر کے قریب تھوب سیکٹر پر بھارتی فوج کی طرف سے شروع کی گئی۔ جس سے 3 جوان زخمی ہوئے زخمی سپاہیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں لیکن جوانوں کی جان نہ بچائی جا سکی اور تینوں جوانوں نے اسپتال میں جام شہادت نوش کر لیا۔

پاکستان آرمی کی طرف سے بھارتی فوج کا منہ توڑ جواب دیا گیا جس میں بھاری جانی نقصان متوقع

متعلقہ خبریں