پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر اور ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی

پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر اور ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی

ویب ڈیسک: پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر  جوبیس گھنٹوں کے دوران دہشتگردی کے 3 واقعات اور اسی دوران ایل او سی پر بھارت کی جانب سے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ ۔

 مجموعی طور پر ایل او سی اور کراچی میں فائرنگ جبکہ لاہور اور کوئٹہ میں بم دھماکوں کے باعث 3 فوجی اہلکاروں اور

4 پولیس اہلکاروں سمیت 22 افراد دہشگردی کی اس لہر کی نذر ہوئے۔ دہشتگردی کے یہ تمام واقعات ایک دوسرے سے کتنے جڑے ہوئے ہیں اس کا اندازہ لگانا ایک طرف تو بہت مشکل ہے لیکن دوسری طرف بہت آسان۔

متعلقہ خبریں