وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی رکنیت ختم،،،

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی رکنیت ختم،،،

ویب ڈیسک: حکومت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت ختم کر دی۔

وفاقی حکومت نے وزیر داخلہ احسن اقبال کو مشترک مفادات کونسل کے رکن مقررکردیا۔

صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر وزیر خزانہ کو رکینت سے ہٹانے کی منظوری دی جس پر فوری طور پر اطلاق کے بعد

وزیر خزانہ اسحاق ڈار مزید مشترکہ مفادات کونسل کے رکنیت ختم کر کے وزیر داخلہ کو مشترکہ مفادات کونسل کا رکن مقرر کر دیا گیا۔

 فیڈریشن کے ارکان میں وزیر بین الصوبائی رابطہ, وزیر داخلہ, وزیر صنعت و پیداوار شامل

وزیر داخلہ کو مشترکہ مفادات کونسل کا رکن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں