پاکستان میں ذیابیطس سے متاثرافراد کی تعداد ایشیا میں سب سے زیادہ،،،

پاکستان میں ذیابیطس سے متاثرافراد کی تعداد ایشیا میں سب سے زیادہ،،،

ویب ڈیسک: پاکستان میں ذیابیطس کے باعث سالانہ 80ہزار کے لگ بھگ ہیں جبکہ  35 سال سے زائد عمر کے افراد زیادہ متاثرہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق  پاکستان 70لاکھ  سے زائد ذیابیطس کے مریضوں کے ساتھ ایشیا میں پہلے نمبر پر ہونے کے باوجود وفاقی و صوبائی سطح پر ذیابیطس کے کنٹرول کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ پاکستان میں ذیابیطس سے مبتلا افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور سالانہ 80 ہزار سے زائد افراد ذیابیطس اور اس سے متعلقہ بیماریوں کے باعث اموات کا شکار ہورہے ہیں۔

متعلقہ خبریں