پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ٹی ٹوینٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ٹی ٹوینٹی آج کھیلا جائے گا

 ویب ڈیسک: پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل آزادی کپ سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔

ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شام 7 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، پاکستان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کے دوسرے میچ کیلٗئےسیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور اسٹیڈیم کے اطراف رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے.

متعلقہ خبریں