پشاور:ڈینگی کے وار جاری ،جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ

پشاور:ڈینگی کے وار جاری ،جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ

ویب ڈیسک:ڈینگی سے متاثرخاتون سمیت  مزید 2افراد جان کی بازی ہار بیٹھے۔

تفصیلات کے مطابق خیبر ٹیجنگ اسپتال میں جاں بحق ہونے والی خاتون مسلمہ کا تعلق تہکال سے تھا جبکہ تہکال سے ہی تعلق رکھنے والے دوسرےشخص پرویز کا تعلق بھی تہکال سے ہی تھا جو کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیرتھا۔

ان دو ہلاکتوں کے بعد ڈینگی وائرس کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 23 ہو گئی ہے.

متعلقہ خبریں