اسکاٹش عوام کا برطانیہ سے علیحدگی کیلئے ایک اور ریفرنڈم کرانے کا منصوبہ‎

اسکاٹش عوام کا برطانیہ سے علیحدگی کیلئے ایک اور ریفرنڈم کرانے کا منصوبہ‎

ویب ڈیسک:اسکاٹ لینڈنے   برطانیہ سے علیحدہ ہونے کے لئے ایک نیا عوامی ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کر لی۔

اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نکولا سٹرجن کے مطابق یہ ریفرنڈم ممکنہ طور پر برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدہ ہونے سے قبل کرا لیا جائے۔

تاہم اس مقصد کے لیے اسکاٹ لینڈ کو لندن حکومت کی منظوری حاصل کرنا پڑے گی، جس کے امکانات نہایت کم ہیں۔ یاد رہے کہ بریگزٹ ریفرنڈم میں اسکاٹش عوام کی اکثریت نے یورپی یونین میں شامل رہنے کی حمایت کی تھی۔

متعلقہ خبریں