عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری،،،

عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری،،،

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔

توہین عدالت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔

الیکشن کمیشن کی جانب عمران خان کو 25 ستمبر سے قبل ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں