پورا خاندان حدیبیہ پیپرمل کیس میں ملوث ہے، شیخ رشید

پورا خاندان حدیبیہ پیپرمل کیس میں ملوث ہے، شیخ رشید

ویب ڈیسک: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر مل کیس میں پورا شریف خاندان ملوث ہے۔

حدیبیہ پیپرمل  کیس میں نیب کی واپسی کی کوئی گنجائش نہیں،شیخ رشید 

حدیبیہ پیپر مل میں شریف خاندان نے 700 ملین کا فراڈ کیا ہے، اس کیس میں شریف خاندان کی جان جاتی ہے، امید ہے حدیبیہ پیپر مل کیس کا ٹرائل ہوگا کیونکہ اس میں پورا شریف خاندان ملوث ہے۔

متعلقہ خبریں