پاکستان ، افغانستان اورامریکہ کے درمیان سہ فریقی مذاکرات،،،

پاکستان ، افغانستان اورامریکہ کے درمیان سہ فریقی مذاکرات،،،

ویب ڈیسک: افغانستان کے شہر کابل میں امریکا،افغانستان اور پاکستان کےدرمیان سہ فریقی مذاکرات۔

،آئی ایس پی آرکے مطابق سہ فریقی مذاکرات کابل میں ہوئے،پاکستان کی جانب سے 6رکنی وفد نے مذاکرات میں شرکت کی، وفد کی قیادت ڈی جی ملٹری آپریشنز میجرجنرل ساحرشمشادمرزا نے کی۔

تینوں فریقین نے خطے سےداعش کےخاتمے کے عزم کا اظہار کیا ، داعش کے خاتمے کیلئے مزید تعاون کی ضرورت ہے،آئی ایس پی آر۔

مذاکرات میں تینوں ممالک نے دہشتگردی کو مشترکہ خطرہ قرار دیا ،

ذاکرات میں باہمی مفادات اورتحفظات پربات چیت کی گئی ،آئی ایس پی آر۔

پاکستان اورافغانستان کےدرمیان دوطرفہ اجلاس بھی ہوا، آئی ایس پی آر،

اجلاس میں نہ صرف  سرحدپارفائرنگ،انسداد دہشتگردی پرتبادلہ خیال کیا گیا بلکہ دونوں ممالک کااپنےاپنےعلاقوں میں آپریشن اورقیدیوں کےتبادلےپربھی غورکیا گیا ،آئی ایس پی آر۔

متعلقہ خبریں