''پنجاب نہیں جاوں گی'' اور '' نامعلوم افراد ''نے پاکستانی سینما کی تاریخ بدل دی

''پنجاب نہیں جاوں گی'' اور '' نامعلوم افراد ''نے پاکستانی سینما کی تاریخ بدل دی

ویب ڈیسک: عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلموں  ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد2‘‘ نے ریکارڈ توڑ بزنس کرکے پاکستانی سینما میں نئی تاریخ رقم کردی ہے۔

عید الاضحیٰ کے موقعے پر ریلیز ہونے والی دونوں پاکستانی فلموں ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اب تک مشترکہ طور پر تقریباً 50 کروڑ روپے کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں، یہ بزنس دونوں فلموں نے ریلیز کے صرف 12 دنوں میں کیا ہے جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔

متعلقہ خبریں