مردان یونیورسٹی سانحے میں ملوث 8 ملزمان کو ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

مردان یونیورسٹی سانحے میں ملوث 8 ملزمان کو ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

ویب ڈیسک:مردان کے انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مشال خان قتل کیس میں گرفتار 8 ملزمان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  مردان عبدالوالی خان یونیورسٹی سانحہ میں میں ملوث ملزموں کوانسداد دہشتگردی کی  خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا ،عدالت نے

عدالت نے پولیس کی استدعا قبول کرتے ہوئے گرفتار 8 ملزمان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔گرفتار ہونے والوں میں  یونیورسٹی کے تین ملازمین اور ایک پی ٹی آئی کا تحصیل ممبر شامل ہے۔

واضح رہے کہ دوروز قبل مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں جرنلزم ڈیپارٹمنٹ  کے طالب علم مشعال خان کو یونیورسٹی کے طلبا نے توہین رسالت کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنایا تھا جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں ان کی ہلاکت ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں